مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28714
باب: جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
حدیث نمبر: 28714
٢٨٧١٤ - (١) قال: سعيد حتى إذا كان معاوية فأصيبت أضراسه قال: أنا أعلم بالأضراس من عمر، فقضى (فيها) (٢) خمس فرائض (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ یوں ہی معاملہ چلتا رہا یہاں تک کہ حضرت معاویہ کی ڈاڑھیں زخمی ہوئیں تو انہوں نے فرمایا کہ میں ڈاڑھوں کے بارے میں عمر سے زیادہ جانتا ہوں تو انہوں نے اس میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا۔
حواشی
(١) زاد في [هـ]: (و).
(٢) في [ط]: (فيه).