مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29928

باب: کان کی لو کے بیان میں

في شحمة الأذن

حدیث نمبر: 29928
٢٩٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم وابن نمير عن حجاج عن مكحول (عن) (١) زيد بن ثابت قال: في شحمة الأذن ثلث دية الأذن (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت زیدبن ثابت نے ارشاد فرمایا : کان کی لو میں کان کی دیت کا تہائی حصہ لازم ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (و).
(٢) في [هـ]: زيادة عنوان: (القوم يجرح بعضهم بعضا).
(٣) منقطع؛ مكحول لا يروي عن زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29928
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17401، ترقيم محمد عوامة: 28652»