مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28987
باب: غلام کی دونوں آنکھیں پھوڑنے کی دیت
العبد (تفقأ) (عيناه) جميعا
حدیث نمبر: 28987
٢٨٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في المملوك إذا فقئت عينه ففيها نصف ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ جب غلام کی ایک آنکھ پھوٹ جائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ہوگی۔