مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29590
باب: آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
رجل قتل رجلا عمدا (فحبس) ليقاد منه
حدیث نمبر: 29590
٢٩٥٩٠ - (و) (١) عن قتادة عن الحسن (قالا) (٢): في رجل قتل عمدا (فحبس) (٣) القاتل ليقاد (٤) بالمقتول، فجاء رجل فقتل القاتل خطأ، (قالا) (٥): ديته لأهل (المحبوس) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور ابراہیم نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا : جس نے عمداً قتل کردیا تھا پس قاتل کو قید کرلیا گیا تا کہ مقتول کے بدلہ اسے قتل کردیا جائے۔ پس ایک آدمی آیا اس نے اس قاتل کو غلطی سے قتل کردیا۔ ان دونوں نے فرمایا : اس کی دیت قیدی کے گھر والوں کے لیے ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، ك، هـ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (قال).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فجلس).
(٤) في [هـ]: زيادة (منه).
(٥) في [هـ]: (قال).
(٦) في [ك]: (المجوس).