مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28462
باب: قتل خطاء کی دیت کتنی ہے؟
دية الخطأ كم هي؟
حدیث نمبر: 28462
٢٨٤٦٢ - (و) (١) عن عبد ربه عن أبي عياض عن عثمان وزيد (أنهما) (٢) قالا في الخطأ: ثلاثون (جذعة) (٣)، وثلاثون بنات لبون، (وعشرون) (٤) (بنو) (٥) لبون، وعشرون (بنت) (٦) مخاض (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان اور حضرت زید نے قتل خطا کے بارے میں فرمایا کہ تیس پانچویں سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور تیس تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور بیس تیسرے سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب، ط].
(٢) سقط في: [جـ، ك، م].
(٣) في [هـ]: (حقة).
(٤) في [ب]: (عشر).
(٥) في [جـ، م]: (بني).
(٦) في [هـ]: (بنات).
(٧) مجهول؛ لجهالة عبد ربه، أخرجه عبد الرزاق (١٧٢٢٠)، والبيهقي ٨/ ٧٤، والدارقطني ٣/ ١٧٧.