مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29408

باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا جائے اور وہ اپنا خون معاف کر دے

الرجل (يقتل) فيعفو عن دمه

حدیث نمبر: 29408
٢٩٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن بن طاوس قال: قلت لأبي الرجل يقتل فيعفو عن دمه، قال: جائز، قال: قلت: خطأ أم عمدًا؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت طاؤس سے دریافت کیا : آدمی کو قتل کردیا گیا پس اس نے اپنا خون معاف کردیا ؟ آپ نے فرمایا : جائز ہے۔ میں نے دریافت کیا : چاہے قتل خطاء یا عمد ہو ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29408
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28175»