مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29351

باب: جو شخص یوں کہے: عورت کو معاف کرنے کا حق نہیں

من قال: لا عفو لها

حدیث نمبر: 29351
٢٩٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن أبي معشر عن إبراهيم قال: ليس للزوج ولا للمرأة عفو في الدم، إنما العفو إلى أولياء المقتول.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : شوہر اور بیوی کو خون میں معاف کرنے کا اختیار نہیں اس لیے کہ معاف کرنے کا اختیار مقتول کے اولیاء کو حاصل ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29351
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28120»