مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28972
باب: اگر غلام کسی کو خطائً قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
الحر يقتل العبد خطأ
حدیث نمبر: 28972
٢٨٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر وسوادة بن زياد عن عمر بن عبد العزيز قال: قيمته يوم يصاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ غلام کو جس دن مارا گیا ہے اس دن کی اس کی قیمت دیکھی جائے گی۔