مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29513
باب: اس آدمی کا بیان جس کو جماعت نے قتل کردیاہو
الرجل يقتله النفر
حدیث نمبر: 29513
٢٩٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن مجالد عن الشعبى عن المغيرة ابن شعبة أنه قتل سبعة برجل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک آدمی کے بدلے سات کو قصاصاً قتل کیا۔