مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29859
باب: طمانچہ مارنے کی صورت میں قصاص لینے کا بیان
القود من اللطمة
حدیث نمبر: 29859
٢٩٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابن الزبير أنه أقاد من لطمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر نے طمانچہ کی صورت میں قصاص لیا۔