مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29168

باب: سانڈ، سواری، کان اور کنویں کا بیان

الفحل والدابة والمعدن والبئر

حدیث نمبر: 29168
٢٩١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في الرجل يلقي البهيمة فيخافها على نفسه، قال: يقتلها وثمنها عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے اس شخص کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ جو کسی جانور کے پاس آیا اور پھر اس کو اپنی جان کا خوف ہوا اور اس نے اس کو قتل کردیا تو ا س کی قیمت اس پر لازم ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29168
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27952»