مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29925
باب: وہ عورت جو زنا سے حاملہ ہوگئی
امرأة حملت من الزني
حدیث نمبر: 29925
٢٩٩٢٥ - قال: وحدثني حماد عن إبراهيم قال: ليس أحد من المسلمين (بأحق) (١) بها بعضهم من بعض.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ مجھے حضرت حماد نے حضرت ابراہیم سے بیان کیا کہ انہوں نے فرمایا : مسلمانوں میں سے کوئی بھی ایک دوسرے کی نسبت اس عورت کا زیادہ حقدار نہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (فأحق).