مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28739
باب: انگلیوں کی دیت
كم في كل إصبع؟
حدیث نمبر: 28739
٢٨٧٣٩ - وقرن خالد بين الخنصر والبنصر، وبين الوسطى، والتي تليها والإبهام على حدة.مولانا محمد اویس سرور
اور خالد نے چھنگلیا اور اس کے ساتھ کی انگلی کو ملایا (یعنی شمار کیا) اور درمیان والی اور اس کے ساتھ والی کو ملایا اور انگوٹھے کو علیحدہ رکھا۔