مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28607
باب: پلکوں کی دیت
في الأجفان
حدیث نمبر: 28607
٢٨٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن داود عن الشعبي قال: في الجفن الأسفل الثلثان، وفي الأعلى الثلث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ نیچے والے پپوٹے میں دو تہائی اور اوپر والے پپوٹے میں ایک تہائی دیت ہے۔