مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29720
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو پایا پس اس نے اسے قتل کردیا
الرجل يجد مع امرأته رجلا (فيقتلها)
حدیث نمبر: 29720
٢٩٧٢٠ - زاد فيه يحيى بن آدم عن مالك بن أنس عن هانئ بن (حرام) (١) أن رجلًا وجد مع امرأته رجلًا فقتلها، فكتب فيه إلى عمر، فكتب فيه عمر كتابين: كتاب في العلانية يقتل، وكتاب في السر تؤخذ الدية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن آدم نے اس میں حضرت مالک بن انس کے واسطہ سے حضرت ہانی بن حرام سے یہ اضافہ نقل کیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو پایا تو اس نے اس عورت کو قتل کردیا اس بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا گیا تو حضرت عمر نے اس بارے میں دو خط لکھے : ایک اعلانیہ خط کہ اس آدمی کو قتل کردیا جائے اور ایک پوشیدہ خط کہ اس سے دیت لی جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (حزام)، وانظر: العلل لأحمد (٢/ ٩)، والتاريخ الكبير (٨/ ٢٣١)، وتوضيح المشبته (٣/ ١٦٩).
(٢) مجهول؛ لجهالة هانئ بن حرام.