مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29580
باب: جو یوں کہے: قتل عمد کی صورت میں قصاص ہوگا
من قال: العمد قود
حدیث نمبر: 29580
٢٩٥٨٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: قال علي: العمد كله قود] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ہر عمد کی صورت میں قصاص ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].