مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28604
باب: پلکوں کے بارے میں کیا کہا گیا؟
الأشفار ما قالوا فيها؟
حدیث نمبر: 28604
٢٨٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد عن الشعبي قال: في كل شفر ربع الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ ہر پلک کے بدلہ دیت کا چوتھائی حصہ ہے۔