مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29234

باب: دیت کتنے عرصہ میں اد ا کی جائے گی؟

الدية في كم (تؤدي)

حدیث نمبر: 29234
٢٩٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (حريث) (١) عن الشعبي قال: الدية في ثلاث سنين، في كل (سنة) (٢) ثلث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حریث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : دیت کی ادئیگی تین سالوں میں ہوگی اس طرح کہ ہر سال میں ایک تہائی دینا ہوگا۔

حواشی
(١) في [ع]: (حارث).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29234
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28011»