مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28709
باب: جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
حدیث نمبر: 28709
٢٨٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس قال: قال أبي: يفضل بعضها على بعض بما يرى أهل الرأي والمشورة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا کہ بعض کو بعض پر اہل رائے اور مشورہ کی رائے کے اعتبار سے فضیلت دی جائے گی۔