مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28997
باب: غلام کے دانت اور زخم کی دیت
في سن العبد وجراحه
حدیث نمبر: 28997
٢٨٩٩٧ - (و) (١) قال الزهري: قال (أناس) (٢): إنما هو (مال) (٣) فعلى قدر ما انتقص من ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ لوگوں کا قول ہے کہ یہ غلام تو ایک مال ہے لہذا اس کی قیمت میں جتنی کمی واقع ہوگی اسی کے حساب سے دیت ہوگی۔
حواشی
(١) في [جـ، م، ك]: زيادة (و).
(٢) في [أ، ب، ط]: (إياس).
(٣) في [ط]: (قال).