مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28941
باب: چھاتی کی دیت کا بیان
(الثديان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28941
٢٨٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: بلغني عن إبراهيم قال: في ثدي المرأة نصف الدية، وفي ثدي الرجل حكومة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کا ارشاد ہے کہ عورت کے پستان میں آدھی دیت ہے اور مرد کے پستان میں عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔