٢٨٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن عامر في أعور فقأ عين رجل فقال: العين بالعين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے کانے شخص کے بارے میں جو کسی دوسرے کی آنکھ کو پھوڑ دے روایت ہے کہ آنکھ کے بدلے میں آنکھ ہوگی۔
٢٨٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم في الأعور إذا فقأ عين إنسان فقئت عينه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے کانے شخص کے بارے میں کہ جب وہ کسی کی آنکھ کو پھوڑدے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ اس کی بھی آنکھ پھوڑدی جائے گی۔
٢٨٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن محمد قال: العين بالعين.
مولانا محمد اویس سرور
محمد کا ارشاد ہے کہ آنکھ کے بدلہ میں آنکھ دیت ہوگی۔