مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29052
باب: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
في جنين الحرة
حدیث نمبر: 29052
٢٩٠٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: في أصل كل حبل غرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا ! ہر حمل کی بنیاد میں ہی غرہ یعنی غلام یا باندی ہے۔