مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29214

باب: اس آدمی کا بیان جو غلام کو غلطی سے قتل کردے

الرجل يقتل العبد خطأ

حدیث نمبر: 29214
٢٩٢١٤ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت له الرجل يقتل العبد من يعقله؟ (يعقله) (٢) هو (أم) (٣) قومه؟ قال: قومه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا : اس شخص کے متعلق جو غلام کو قتل کردے اس کی دیت کون ادا کرے گا ؟ وہی شخص یا اس کی قوم ؟ آپ نے فرمایا : اس کی قوم۔

حواشی
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر).
(٢) في [ط، هـ]: (بعقله).
(٣) في [م]: (أو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29214
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27993»