مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29600

باب: زخمی آدمی کابیان جو اس سے قصاص نہیں لیتا یہاں تک کہ وہ تندرست ہوجائے

الرجل يجرح، من كان لا يقتص به حتى يبرأ

حدیث نمبر: 29600
٢٩٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: لا (يقتص) (١) لمجروح حتى تبرأ (جراحه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : زخمی کے لیے قصاص نہیں لیا جائے گا یہاں تک کہ اس کا زخم بھر جائے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (يقص).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (جراحته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29600
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28357»