مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29290
باب: آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
القصاص (بين) الرجال والنساء
حدیث نمبر: 29290
٢٩٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن عيسى ابن أبي (عزة) (٢) عن الشعبي في رجل (ابترك) (٣) امرأته أن يجامعها (فدق سنها) (٤)، قال: يضمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن ابو عزہ فرماتے ہیں ک حضرت شعبی نے ایسے آدمی کے بارے میں جس نے اپنی بیوی کو سینہ کے بل لٹایا تا کہ اس سے جماع کرے اور اس طرح سے اس کا دانت توڑ دیا آپ نے فرمایا ! وہ شخص ضمان ادا کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (عبدة).
(٣) أي: اضجعها على الأرض بقوة، وفي [أ، ب]: (أنترك)، وفي [جـ، ط]: (ارك)، وفي [هـ]: (أبرك).
(٤) في [هـ]: (فكسر ثينها).