مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29199
باب: اس عورت کا بیان جو قابل سزا جرم کی مرتکب ہوئی
المرأة تجني الجناية
حدیث نمبر: 29199
٢٩١٩٩ - [قال: وكان عامر يقول: الولاء لولدها، والعقل عليهم] (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : حضرت عامر شعبی فرمایا کرتے تھے ولاء اس عورت کے بچوں کو ملے گی اور دیت بھی انہی پر لازم ہوگی۔
حواشی
(١) ما بين القوسين سقط من: [أ، ط، هـ].