مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28887
باب: ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
الظفر يسود ويفسد
حدیث نمبر: 28887
٢٨٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن عمرو بن (هرم) (١) عن جابر بن زيد عن ابن عباس في الظفر إذا اعور (خمس) (٢) دية الإصبع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ناخن جب عیب دار ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا پانچواں حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (هزم).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].