مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29905
باب: دیت قوم کے سربراہوں پر لازم ہوگی
العقل على رؤوس الرجال
حدیث نمبر: 29905
٢٩٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: سأله ابن هبيرة عن العقل على رؤوس الرجال أو على (الأعطية) (١) قال: لا، بل على رؤوس الرجال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ھبیرہ نے حضرت عامر سے دیت کے متعلق سوال کیا کہ دیت مردوں کی تعداد کے حساب سے فی کس لازم ہوگی یا ان کے وظیفوں پر ؟ آپ نے فرمایا : نہیں بلکہ مردوں پر فی کس۔
حواشی
(١) في [ط]: (عطية).