مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28681

باب: ہنسلی کی ہڈی کی دیت

الترقوة ما فيها؟

حدیث نمبر: 28681
٢٨٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن [مكحول عن زيد بن ثابت أنه قال: في الترقوة أربعة أبعرة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہنسلی کی ہڈی میں چار اونٹ ہیں۔

حواشی
(١) منقطع؛ مكحول لا يروي عن زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28681
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27504»