مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28531
باب: موضحہ زخم کا حکم
فيما دون الموضحة
حدیث نمبر: 28531
٢٨٥٣١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن الحكم عن علي قال: في السمحاق أربع من الإبل] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایسے زخم کے بارے کہ جو اس باریک پردے کو پہنچ جائے کہ جس نے ہڈی کو ڈھانپ رکھا ہے، چار اونٹ مروی ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ الحكم لم يسمع من علي.