مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29148

باب: جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان

الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا

حدیث نمبر: 29148
٢٩١٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن الحسن (أبي) (١) مسافر أن كنيفًا لجار له وقع على صبي فقتله أو جرحه، فقال شريح: لو أتيت به لضمنته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریک فرماتے ہیں کہ حسن ابو مسافر کے ایک پڑوسی کا کنیف (بیت الخلاء) کسی بچہ پر گرا اور وہ بچہ مرگیا یا زخمی ہوگیا اس پر حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : اگر اسے میرے پاس لایا جاتا تو میں ضرور اس شخص کو ضامن بناتا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، ك]: (ابن)، وانظر: العلل لأحمد (١/ ٣٢٣).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29148
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27933»