مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28464
باب: قتل خطاء کی دیت کتنی ہے؟
دية الخطأ كم هي؟
حدیث نمبر: 28464
٢٨٤٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون عن الحسن قال: دية الخطأ أخماسًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ قتل خطا کی دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔