مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28438

باب: اس باب میں کوئی عنوان نہیں

باب

حدیث نمبر: 28438
٢٨٤٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي خالد عن عامر عن علي (وعبد اللَّه) (١) وزيد أنهم قالوا: الدية مائة بعير (٢).
مولانا محمد اویس سرور

علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ اور زید سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ ” دیت سو اونٹ ہے “

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) رجاله ثقات، ولم يسمع عامر من ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28438
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27268»