مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29122
باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
جناية المكاتب ما فيها؟
حدیث نمبر: 29122
٢٩١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع سمعت سفيان يقول: جناية المكاتب في رقبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفا ن کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ مکاتب کے جرم کا تاوان اسی کے ذمہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (قال).