مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29034
باب: باندی کے پیٹ میں موجود بچے کی دیت
في جنين الأمة
حدیث نمبر: 29034
٢٩٠٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: عشر ثمنها.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔