مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28786
باب: دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
السن إذا أصيبت: كم يتربص بها؟
حدیث نمبر: 28786
٢٨٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: ينتظر بها سنة، فإن اسودت أو اصفرت ففيها العقل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر نے فرمایا کہ ایک سال انتظار کیا جائے گا پھر اگر سیاہ یا زرد ہوگیا تو اس میں کامل دیت ہوگی۔