مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29083
باب: ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
العظام من قال: ليس فيها قصاص؟
حدیث نمبر: 29083
٢٩٠٨٣ - (و) (١) عن جابر عن عامر (قالا) (٢): لا قصاص في عظم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر نے حضرت عامر سے روایت کیا اور ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : ہڈی میں قصاص نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (قال).