مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29169

باب: سانڈ، سواری، کان اور کنویں کا بیان

الفحل والدابة والمعدن والبئر

حدیث نمبر: 29169
٢٩١٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير ويعلى بن عبيد عن عبد الملك عن عطاء في رجل عدا عليه فحل فضربه بالسيف أيضمن؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے سوال کیا گیا ایسے آدمی کے بارے میں جس پر ایک سانڈ نے حملہ کردیا پھر اس نے تلوار سے اس کو مار دیا کیا یہ شخص ضامن ہوگا ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29169
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8485، ترقيم محمد عوامة: 27953»