مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29584

باب: اس بچہ اور آدمی کا بیان جو دونوں ایک قتل میں شریک ہوں

الصببي والرجل يجتمعان في قتل

حدیث نمبر: 29584
٢٩٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا اجتمع رجل وغلام على قتل رجل قتل الرجل، وعلى عاقلة الغلام الدية كاملة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : جب کوئی آدمی اور لڑکا کسی آدمی کے قتل میں شریک ہوجائیں تو اس آدمی کو قتل کیا جائے گا اور لڑکے کے خاندان والوں پر کامل دیت لازم ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29584
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28343»