مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29767
باب: اس آدمی کا بیان جس کے لیے قصاص لیا جارہا ہے کیا اس کو قید کیا جائے گا؟
الرجل يقتص له أيحبس؟
حدیث نمبر: 29767
٢٩٧٦٧ - قال: وكان ابن سيرين ينكر هذا الحبس.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : حضرت ابن سیرین اس روکنے پر اعتراض کرتے تھے۔