مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29109

باب: مدبر کے جرم کا بیان اس کی سزا کس پر ہوگی؟

جناية المدبر على من تكون؟

حدیث نمبر: 29109
٢٩١٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب قال: حدثني (بشير) (١) المكتب أن امرأة دبرت جارية لها فجنت جناية فقضى عمر بن عبد العزيز بجنايتها على مولاتها في قيمة الجارية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ذئب سے مروی ہے کہ حضرت بشیر مکتب نے ارشاد فرمایا کہ کسی عورت نے اپنی باندی کو مدبرہ بنادیا۔ پھر اس باندی سے کوئی قابل سزا جرم سر زد ہوگیا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فیصلہ فرمایا کہ اس کی جنایت کا تاوان اس کی مالکہ پر ہوگا اس باندی کی قیمت کے مطابق۔

حواشی
(١) في [م]: (يسير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29109
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27896»