مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29473
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
حدیث نمبر: 29473
٢٩٤٧٣ - وقال حماد: (١) يرفع عنه بقدر الشجة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد نے یہ بھی فرمایا : اس زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (و).