مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28844
باب: عضو تناسل کی دیت
الذكر ما فيه
حدیث نمبر: 28844
٢٨٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في الذكر الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔