مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28557

باب: کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟

الأذن ما فيها من الدية؟

حدیث نمبر: 28557
٢٨٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: قال أبو بكر: في الأذن خمس عشرة من أجل أنه (ليس) (١) يضر (سمعَها) (٢) (ويغشيها) (٣) (الشعرُ) (٤) والعمامة (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ارشاد فرمایا کہ کان میں پندرہ اونٹ ہیں، کیونکہ اس سے سننے میں نقص نہیں ہوتا، اور اس کو بال اور پگڑی ڈھانپ لیتے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (لم).
(٢) في [هـ]: (سمعًا).
(٣) في [ط، هـ]: (يغطيها).
(٤) في [ك]: (العشر).
(٥) منقطع؛ طاوس لا يروي عن أبي بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28557
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16318، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17391، 17392، 17394، 17397، 17399، 17400، ترقيم محمد عوامة: 27380»