مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28895
باب: پسلی کی دیت کا بیان
الضلع إذا (كسرت)
حدیث نمبر: 28895
٢٨٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن داود بن أبي عاصم عن سعيد بن المسيب في الضلع بعير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ پسلی میں ایک اونٹ دیت ہے۔