مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29465
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
حدیث نمبر: 29465
٢٩٤٦٥ - قال عبد اللَّه بن ذكوان: ليس له من دية الميت شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن ذکوان نے فرمایا : میت کی دیت میں سے اس کو کچھ نہیں ملے گا۔