مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28946
باب: غلام کی جنایت کا حکم
العبد يجنى الجناية
حدیث نمبر: 28946
٢٨٩٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: ما جنى العبد ففي رقبته أو يؤدي عنه سيده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح کا ارشاد ہے کہ غلام جو جنایت کرے تو وہ اس کی گردن پر ہوگی یا پھر اس کی مولا اس کی طرف سے ادا کرے گا۔