مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29592
باب: آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
رجل قتل رجلا عمدا (فحبس) ليقاد منه
حدیث نمبر: 29592
٢٩٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن [الحسن قال: الدية لأهل المقتول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : دیت مقتول کے گھر والوں کے لیے ہے۔