مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28650
باب: زبان کی دیت
اللسان ما فيه إذا أصيب؟
حدیث نمبر: 28650
٢٨٦٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن مكحول رفعه مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول سے بھی مرفوعاً اسی طرح مروی ہے۔